اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی استقامت نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے جاسوسی کرنے والے سات افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں سے تین کو پھانسی دیدی ہے اطلاعات کے مطابق فلسطین کی سیکورٹی کے اعلی عہدیدار نے اعلان کیا ہےکہ فلسطین کی استقامت نے سات افراد کو غاصب صیہونی حکومت کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے جن میں سے تین کو پھانسی دیدی گئی ہے.
......
/169